: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
امور داخلہ کے وزیر مملکت کرن رجیجو نے قومی تباہی روک تھام فورس (این ڈی
آر ایف) کے عملے سے ڈیجیٹل ادائیگی کے پیغام کو پورے ملک میں پھیلانے اور
کیش لیس لین دین کا طریقہ اپنانے اور دوسروں کو اس کے استعمال کیلئے تیار
کرنے کی اپیل کی ہے۔انہوں نے یہ بات آج یہاں این ڈی آر ایف کے زیر اہتمام کیش لیس لین دین کے
موضوع پر
منعقدہ ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی مسلح پولیس فورس
(سی اے پی ایف) اور ریاسی پولیس فورس کے عملے کو دنیا کی بڑی معیشتوں میں
اپنے ملک کو شامل کرانے کیلئے پہل کرنا ہوگا۔وزیراعظم نریندر مودی کا ارادہ آئندہ 10 برسوں کے دوران دنیا کی تین بڑی
معیشتوں میں ہندوستان کو شامل کرانا ہے جبکہ اس کا مقام فی الحال پانچواں
ہے۔